اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اقرا عزیز اور یاسر حسین نے بیٹی کا نام بتا دیا

29 Jan 2026
29 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں حال ہی میں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔

دونوں کے ہاں 24 جنوری کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی اطلاع اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام پر دی۔

اب ایک روز قبل اقرا عزیز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کا نام بتایا۔

 

جوڑے نے اپنی ننھی پری کا نام 'صوفیا حسین' رکھا ہے، مذکورہ انسٹاگرام پوسٹ چند ہی گھنٹوں میں وائرل ہوگئی اور صارفین سمیت اداکاروں نے اقرا اور یاسر کو مبارکبادیں پیش کیں۔

واضح رہے کہ اقرا اور یاسر کی جانب سے کچھ ہفتے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دونوں جلد ہی خوشخبری سنانے والے ہیں۔

دونوں کا اس سے پہلے ایک بیٹا (کبیر) ہے جس کی پیدائش 2021 میں جولائی کے مہینے میں ہوئی تھی۔

خیال رہے جوڑے کی شادی دسمبر 2019 میں کراچی میں ہوئی تھی جس میں شوبز انڈسٹری کے کئی نامور فنکاروں نے شرکت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے