اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی بڑا چیلنج، پاکستان کیخلاف مکمل تیاری کیساتھ میدان میں اترینگے: مچل مارش

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہورنیوز) آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے کہا کہ پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوں گے، شاہین آفریدی نئی گیند کے ساتھ کسی بھی بیٹنگ لائن کے لیے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔

 

مہمان ٹیم کے کپتان مچل مارش کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی اور پلئنگ الیون کے حوالے سے حتمی فیصلہ میچ کے روز کیا جائے گا۔

شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے میچ کی منتظر ہے جبکہ دونوں ٹیمیں اس سیریز کو ورلڈ کپ سے قبل اپنی تیاریوں کا اہم مرحلہ قرار دے رہی ہیں۔

یہ سیریز نہ صرف شائقین کے لیے دل!چسپی کا باعث ہے بلکہ دونوں ٹیموں کے لیے اپنی طاقت اور کمزوریوں کو جانچنے کا ایک اہم موقع بھی سمجھی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں حصہ لینے کیلئے 17 کھلاڑیوں پر مشتمل آسٹریلوی سکواڈ لاہور پہنچ گیا ہے، آسٹریلوی کھلاڑی آج آرام کریں گے، سیریز کا پہلا میچ کل قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے