اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے نہایت اہم ہے: سلمان آغا

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا کہ پاک آسٹریلیا سیریز سے ورلڈ کپ کا فائنل کمبی نیشن سامنے آئے گا۔

 

ٹرافی کی رونمائی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف یہ سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے نہایت اہم ہے اور اسی سیریز کے بعد ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کا فائنل کمبی نیشن واضح ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ اس سیریز میں مختلف کمبی نیشنز آزما رہی ہے تاکہ بہترین امتزاج کے ساتھ ورلڈ کپ میں جایا جا سکے۔

سلمان آغا نے نوجوان کھلاڑی عثمان طارق پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے ٹرمپ کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں موجود نوجوان اور سینئر کھلاڑیوں کا امتزاج پاکستان کے لیے مثبت نتائج لا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں حصہ لینے کیلئے 17 کھلاڑیوں پر مشتمل آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا ہے، آسٹریلوی کھلاڑی آج آرام کریں گے، سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے