اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں پہلی بار 21 ہزار 100 روپے کا اضافہ

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی تاریخ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں نے بڑی تاریخ رقم کر دی۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 100 روپے کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر پہلی بار 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 90 روپے اضافے کے بعد پہلی بار 4 لاکھ 72 ہزار 961 روپے کی ریکارڈ سطح تک جا پہنچی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ چاندی 271 روپے بڑھ کر پہلی بار 11 ہزار 911 روپے کی بلند ترین سطح پر فروخت ہونے لگی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتی دھاتوں کی قیمتوں  نے نئی تاریخ رقم کی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 211 ڈالر کے بڑے اضافے کے بعد پہلی بار 5 ہزار 293 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا جبکہ فی اونس چاندی کی قیمت 2 ڈالر 71 سینٹس اضافے سے بڑھ کر پہلی بار 114 ڈالر 36 سینٹس تک جا پہنچی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے