اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: پلیئرز آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی کیٹگریز رینیو کردی گئیں

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی گولڈ ، سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی۔

گولڈ کیٹگری میں 33، سلور کیٹگری میں 16 مقامی کھلاڑیوں کو ریٹین یا آکشن کیلئے رکھا گیا جبکہ ایمرجنگ کیٹگری میں 14 کھلاڑیوں کو ریٹینشن یا آکشن کیلئے رکھا گیا۔

ملتان سلطانز سے یاسر خان،عامر برکی،محمد جنید،ہمایوں الطاف،علی عمران اور عبید شاہ، لاہورقلندرز کے محمد اخلاق،محمد نعیم ، عازب ،اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد فائق اور حنین شاہ سلور کیٹگری میں شامل ہیں۔

پشاور زلمی کے عارف یعقوب ، مہران ممتاز ، کراچی کنگ سے مرزا مامون اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے علی ماجد بھی سلور کیٹگری میں شامل ہونگے۔

ایمرجنگ کیٹگری میں 14 کھلاڑیوں کو ریٹینشن یا ریلیز کیلئے رکھا گیا ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ رہنے والے سعد مسعود، محمد شہزاد اور غازی غوری ، کراچی کنگز کے ریاض اللہ ،فواد علی اور سعد بیگ ایمرجنگ کیٹگری میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ پشاور زلمی سے کھیلنے والے معاذ صداقت، عبداللہ فضل اور علی رضا ، ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شاہد عزیر،محمد ذوالقفل ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد ذیشان،شامل حسین اور لاہور قلندرز کے مومن قمر بھی ایمرجنگ کیٹگری کا حصہ ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے