اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 223 ارب روپے کے اضافے کی خبر گمراہ کن قرار

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاور ڈویژن نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران گردشی قرضے میں 223 ارب روپے کے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دے دیا۔

ترجمان پاور ڈویژن نے گردشی قرض کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 223 ارب روپے کے گردشی قرض میں اضافے کی خبر گمراہ کن ہے۔

ترجمان کے مطابق بینکوں کے ساتھ معاہدے کے باوجود جولائی تا نومبر 2025 سرکلر ڈیٹ کا موازنہ غلط ہے جبکہ نومبر 2025 کا جون 2025 سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، درست موازنہ گزشتہ جولائی تا نومبر کی مدت سے ہونا چاہیے تھا۔

پاور ڈویژن کے ترجمان نے وضاحت دی کہ بینکوں سے معاہدے کا سرکلر ڈیٹ فلو سے کوئی تعلق نہیں، بینکوں سے معاہدہ مہنگے پی ایل پی ایل قرضے کی ری فنانسنگ کیلئے تھا، جولائی تا نومبر 2024 میں اضافہ موسمی عوامل کی وجہ سے ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے