اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول سربراہان چارج الاؤنس کے حصول کیلئے خوار

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(لاہور نیوز) ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد تعینات 1ہزار 84 ہیڈز کو چارج الاؤنس نہ ملنے کا انکشاف، سکول سربراہان چارج الاؤنس کے حصول کیلئے خوار ہونے لگے۔

صوبہ بھر میں ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد تعینات 1084 ہیڈز کو چارج الاؤنس نہ ملنے کا انکشاف ہواہے۔ چارج الاؤنس کی مد میں سکول سربراہان کو 1200 روپے ماہانہ الاؤنس دیا جانا تھا۔

ہیڈز کو 4 ماہ گزرنے کے باوجود چارج سنبھالنے کے باوجود الاؤنس ادا نہیں کیا جارہا، لاہور میں میرٹ بیسڈ ٹیسٹ پاس کرنے پر 135 ہیڈز تعینات کیے گئے تھے۔

مذکورہ ہیڈز سے چھٹیوں کا کنوینس الاؤنس بھی کاٹ لیا گیا، سکول سربراہان کا کہنا ہے اے جی آفس کی جانب سے ہمیں ہیڈ تصور نہیں کیا جارہا، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات معاملے کا نوٹس لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے