اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فضائی آلودگی پر قابو پا لیا گیا: مریم اورنگزیب

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(لاہور نیوز)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی پر قابو پا لیا گیا، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 168 ریکارڈ ہوا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملٹی سیکٹورل انفورسمنٹ کے ذریعے آلودگی کے اسباب پر سخت کنٹرول جاری ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ جاری ہے اور تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔

  انہوں نے کہا کہ تمام بھٹے سفید اور صاف دھواں خارج کر رہے ہیں، ماحولیاتی معیار میں بہتری آئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے