اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شناختی کارڈ کہاں اور کب استعمال ہوا؟ نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف

24 Jan 2026
24 Jan 2026

(ویب ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے شناختی ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپلیکیشن متعارف کرا دی۔

ایپلیکیشن کے ذریعے شہری پہلی بار یہ جان سکیں گے کہ ان کا شناختی کارڈ کہاں، کب اور کس مقصد کیلئے استعمال ہوا۔

نادرا حکام کے مطابق نئی ایپ میں ڈیٹا کے تصدیق کی مکمل تفصیلات دستیاب ہوں گی، جن میں یہ واضح طور پر بتایا جائے گا کہ کس ادارے نے شناختی ڈیٹا کی تصدیق کی، تصدیق کا وقت کیا تھا اور کس نوعیت کی تصدیق کی گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شہریوں کو اپنے ذاتی ڈیٹا پر براہِ راست نگرانی کا اختیار حاصل ہو جائے گا، جبکہ شناختی معلومات کے غلط استعمال پر مؤثر کنٹرول بھی ممکن بنایا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے