اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی کے یوٹیوب چینل کی بندش بارے خبریں بے بنیاد نکلیں

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند نہیں کیا گیا اور اس حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

قومی اسمبلی ترجمان نے کہا کہ یوٹیوب چینل کی بندش سے متعلق چینلز اور اخبارات میں شائع شدہ خبریں حقیقت سے عاری ہیں، سوشل میڈیا سرور کے ڈاؤن ہونے کی وجہ سے تکنیکی مسائل پیدا ہوئے تھے جس کے باعث چینل عارضی طور پر غیر فعال ہوا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ تکنیکی مسئلہ آج کے دن ہی حل ہو گیا اور چینل دوبارہ آپریشنل ہو گیا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی اور تقاریر بھی چینل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

قومی اسمبلی ترجمان نے مزید کہا کہ چینل کی بندش کے حوالے سے من گھڑت خبریں چلائی گئی اور خبر نشر یا شائع کرنے سے قبل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا موقف نہیں لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے