اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تھنک فیسٹ: غذا کی قلت دور کرنے کیلئے ماحولیات کو قومی ایشو بنائیں، ذوالفقار بھٹو جونیئر

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) تھنک فیسٹ 2026 کے پہلے سیشن میں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ غذا کی قلت دور کرنے کیلئے ماحولیات کو قومی ایشو بنائیں۔

الحمرا آرٹس کونسل لاہور ہونے والے سیشن میں ماحولیات پر خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا تھا کہ ہر ایک کو گھر میں باغبانی کرنی چاہیے، غذا کی قلت اور سیلاب مستقبل کے خطرات ہیں۔

اُنہوں نے کہا ہم سب ماحول کا حصہ ہیں یہ ہماری دھرتی ہے، ماحول کا ہماری زندگی پر براہ راست اثر ہے، ہر سندھی چھ نہروں پر جذباتی تھا، ہر منصوبہ اشرافیہ کے لئے ہے۔

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا مزید کہنا تھا کہ ماحولیاتی ایشوز معیشت کے ساتھ منسلک ہونے چاہیئں، پاکستان اپنی شناخت کی تلاش میں ہے، ہم مختلف قومیں یا قومی اتحاد ہیں، دریائے سندھ اور راوی ہماری پہچان ہیں، ماحولیات کو قومی ایشو بنائیں، ماحولیات حب الوطنی کا حصہ ہے اسے منائیں۔

واضح رہے تھنک فیسٹ 2026 تین روز تک جاری رہے گا، جس میں ملکی اور عالمی سیاسی و سماجی صورتِ حال کو ماہرین موضوع بحث بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے