اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں، عظمیٰ بخاری نے پیغام جاری کر دیا

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں۔

صوبائی دارالحکومت سے مری کا سفر کرنے والے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مری میں تمام ہوٹل مکمل فل ہو چکے ہیں، مری میں برفباری بھی بہت زیادہ ہو رہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ مری میں گنجائش سے زیادہ گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں، اب مزید گاڑیوں کے داخلے کی بھی گنجائش نہیں رہی، اِس لیے سیاحوں سے گزارش ہے اب مری کا سفر کرنے سے گریز کریں، مری کے ہوٹلوں میں بھی اب مزید گنجائش نہیں ہے۔

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ مری میں سیاحوں کی حفاظت حکومت کی پہلی ترجیح ہے، مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد پہلے سے موجود ہے، التماس ہے شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے