اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پرومو دیکھ کر بھارتی تلملا اٹھے

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پرومو دیکھ کر بھارتی تلملا اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر خاصہ مقبول ہورہا ہے۔’میٹ وی آر ریڈی‘ کے عنوان سے جاری پرومو میں پاکستانیوں کی مہمان نوازی دکھائی گئی ہے جو بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھائی۔

 

 

بھارتی ٹیم کے ہاتھ نہ ملانے پر طنزیہ انداز نے جہاں بھارتیوں کو تلملا دیا وہیں پاکستانی شائقین نے پی سی بی کی تخلیقی قابلیت کی خوب تعریفیں کیں۔پرومو میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کو بھی دکھایا گیا ہے۔

 

 

واضح رہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا، دوسرا میچ 31 جنوری اور تیسرا یکم فروری کو کھیلا جائے گا۔سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شام 4 بجے کھیلے جائیں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے