اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کپس کالج کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عابد وزیر خان بازیاب

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) کپس کالج کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عابد وزیر خان بازیاب ہو گئے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے بازیابی کی تصدیق کردی۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق عابد وزیر خان کچھ دیر قبل گھر پہنچ چکے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اغواء کاروں کا تعلق کچے کے علاقے سے ہے، کئی مقامات پر پولیس کے مشترکہ آپریشن کی وجہ سے اغوا کار عابد وزیر خان کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

اہلخانہ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عابد وزیر خان کچھ دیر قبل گھر پہنچ گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے