اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر میں بین الاقوامی معیار کے مطابق ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنٹس لگانے کا فیصلہ

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور زخمی) کراچی سانحے کے بعد پنجاب حکومت مزید متحرک ہو گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہنگامی اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا۔

پنجاب بھر میں بین الاقوامی معیار کے مطابق ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنٹس لگانے کا فیصلہ کیا گیا، سیکرٹری ہاؤسنگ نے پنجاب بھرکے واسا ایم ڈیز کو ہدایات جاری کر دیں، 1 ہزار سے زائد مقامات پر ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنٹس کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔

ہدایات  کے مطابق ہر 400 فٹ پر ایکسٹرنل ہائیڈرنٹس کی دستیابی کو چیک کرنا واسا کی ذمہ داری ہو گی، ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنٹس تنگ مارکیٹس اور بازاروں میں لگائے جائینگے، کسی بھی ایمرجنسی یا ہنگامی حالات میں ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنٹس کو استعمال کیا جا سکے گا۔ 

اگر کسی کمرشل پلازہ کی اونچائی پچاس فٹ سے زائد ہو گی تو ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنٹس وہ خود لگائے گا، ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنٹس نہ لگانے کی صورت میں پلازہ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے