اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر غور

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کے بھارت سے میچ منتقل کرنے کا مطالبہ نہ ماننے پر پاکستان کی جانب سے بھی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کا امکان ہے۔

بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج کرے گا۔ بنگلادیش ٹیم کے کئی سینئر کھلاڑی ورلڈکپ میں شرکت کے حق میں ہیں، بنگلادیش حکومت آج کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آئی سی سی نے باضابطہ طور پر بنگلادیش کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ بنگلادیش کو ورلڈکپ کھیلنا ہے تو میچز میزبان ملک بھارت میں ہی کھیلنا ہوگا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کی صورت میں آئی سی سی کسی اور ٹیم کو شامل کرنے پر غور کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے