اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی صحافی چیئرمین پی سی بی کی صلاحیتوں کے معترف نکلے

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(ویب ڈیسک)کھیلوں کی دنیا کے معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی صحافی وکرانت گپتا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے معترف نظر آئے۔وکرانت گپتا نے کہا کہ پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چئیرمین ملا ہے۔

 

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ محسن نقوی کی تعریف تو بنتی ہے کہ انہوں نے پہلی بار آنکھ میں آنکھ ڈال کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی نے بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا تھا۔

چیئرمین پی سی بی کے اس اقدام پر بھارت اور آئی سی سی کو مجبوراً ہائبرڈ ماڈل اپنانا پڑا اور اب پاکستان اسی ماڈل کے تحت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے