اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گولڈن جوبلی قومی سنوکر چیمپئن شپ، شان نعمت نے بڑا اپ سیٹ کر دیا

19 Jan 2026
19 Jan 2026

(لاہور نیوز) شان نعمت نے سیڈڈ ایان مارک جان کو شکست دیکر گولڈن جوبلی قومی سنوکر چیمپئن شپ کا بڑا اپ سیٹ کر دیا۔

این بی پی سپورٹس کمپلیکس کلفٹن میں جاری چیمپئن شپ میں شان نعمت نے سیڈڈ ایان مارک جان کو 2 - 4 سے شکست دے کر اپ سیٹ کیا، لاسٹ 24 راؤنڈ میں خیبرپختونخوا کے آکاش رفیق  نے اپنے ہی صوبے کے مدثر یعقوب کو 0 - 4، اویس منیر (پنجاب) نے زیب خان (بلوچستان) کو 2 - 4، شان نعمت (اسلام آباد) نے ایان مارک جان (سندھ) کو  2 – 4 سے شکست دی۔

اس کے علاوہ عبدالستار (سندھ) نے اپنے صوبے کے محمد فیضان کو 0 - 4، محمد آصف (این بی پی) نے ذوالفقار اے قادر (سندھ) کو 0 - 4، محمد سجاد (این بی پی) نے سلطان محمد (سندھ) کو 2 - 4، عبدالجاوید (اسلام اباد) نے علی رضا (سندھ) کو1 - 4، سید حسنین اختر (سندھ) نے آصف ٹوبہ (پنجاب)کو 2 - 4 سے شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے