اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلا دیش کے سخت موقف پر پاکستان کو بھی ورلڈ کپ منصوبوں پر نظرِ ثانی کرنا پڑ گئی

18 Jan 2026
18 Jan 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کو لے کر سنگین صورت حال سامنے آ گئی ہے جس میں دونوں ممالک کے موقف نے کرکٹ حکام کو مشکل انتخاب پر مجبور کر دیا۔

بنگلا دیشی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے اور سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنی ٹیم کے بھارت نہ جانے پر سخت موقف اختیار کیا۔بنگلا دیش نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے باضابطہ درخواست کی ہے کہ ان کے میچز سری لنکا یا دیگر محفوظ مقام پر منتقل کیے جائیں۔ اس تناؤ کے پیچھے بنگلا دیشی فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کے آئی پی ایل سے نکالے جانے کا واقعہ بھی اثر انداز ہو رہا ہے جس کے بعد بی سی بی اور حکومت نے سخت موقف اپنایا۔

 

 

پاکستان نے اس معاملے میں بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ہے کہ کسی ملک کو دوسرے ملک پر دباؤ ڈالنے یا ڈرانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے