اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کی بنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

18 Jan 2026
18 Jan 2026

(لاہور نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان نے بنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت ٹیم نہ بھیجنے کے معاملے پر بنگلہ دیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ ہوا ہے، اگر بنگلہ دیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے کہا کہ بنگلہ دیش کی معقول اور درست وجوہات ہیں، ان پر عمل درآمد ہونا چاہئے اور بھارت کو کسی ملک کو ڈرانے دھمکانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کو اس معاملے پر مکمل حمایت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، بنگلہ دیش نے سکیورٹی خدشات کے باعث ورلڈکپ کےلیے بھارت نہ جانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے