اپ ڈیٹس
  • 331.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.18 قیمت فروخت : 40.25
  • یورو قیمت خرید: 325.02 قیمت فروخت : 325.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.71 قیمت فروخت : 375.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.61 قیمت فروخت : 187.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.53 قیمت فروخت : 201.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482800 دس گرام : 413900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442563 دس گرام : 379406
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9544 دس گرام : 8191
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان ٹیم کی تاریخ ساز کامیابی

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی خواتین ٹیم نے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔

بنکاک میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم نے سری لنکا کو 2-3 سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے تینوں گول عزوہ چوہدری نے سکور کیے۔

یہ پاکستان کی مینز یا ویمنز ٹیم کی جانب سے بین الاقومی فٹسال مقابلوں میں پہلی فتح ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے بین الاقوامی خواتین کے فٹسال میچ میں بھوٹان کے خلاف مقابلہ ایک ایک سے برابر کیا تھا۔

اس نتیجے سے پاکستان کو خواتین کے ایونٹ میں 2 گیمز سے 4 پوائنٹس مل گئے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے