11 Jan 2026
(لاہور نیوز) چھٹی کے روز شہریوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کیلئے لبرٹی چوک پہنچ گئی۔
لبرٹی چوک پر فاؤنٹین اور برقی قمقموں کاخوبصورت نظارہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ شاندار سجاوت کے باعث لبرٹی چوک خوبصورت تفریح گاہ بن گیا، لبرٹی چوک پر رنگ برنگی لائٹنگ سے بچے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
