اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہال روڈ مارکیٹ میں سولر پلیٹس کے نام پر 20 کروڑ روپے کا فراڈ

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(ویب ڈیسک) ہال روڈ مارکیٹ میں بھی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا فراڈ سامنے آ گیا۔

پولیس کے مطابق سبحان اور صدام نامی دو افراد  نے سولر پلیٹس اور انورٹر کی دکان بنا رکھی تھی، جہاں وہ دکانداروں اور خریداروں سے رقم وصول کرتے رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین روز سے دونوں دکاندار دکانوں کو تالے لگا کر غائب ہیں، متاثرہ دکانداروں  نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درخواستیں جمع کرائی ہیں، جن میں اب تک دو کروڑ روپے مالیت کے فراڈ کی شکایات موصول ہو چکی ہیں۔

تاجر برادری کا دعویٰ ہے کہ مجموعی طور پر پندرہ سے بیس کروڑ روپے کا فراڈ کیا گیا ہے، پولیس  نے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے اور جلد مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے