اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کے بہانے سٹاف کا موبائل چوری کرنیوالے ملزم گرفتار

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کے بہانے سٹاف کا موبائل چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار کر لیا، ملزمان چند روز قبل نجی بینک کے سٹاف کا موبائل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے تھے۔

ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں بینک سے موبائل چوری کرتے دیکھا جا سکتا، ملزمان گن پوائنٹ پر لوگوں سے لوٹ مار کر کے فرار ہو جاتے تھے۔

ملزمان سے 50 ہزار نقدی رقم، چوری شدہ موبائل، پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں، ملزمان میں عثمان اور رقیب شامل، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے