اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: مقتول طالبعلم عبداللہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ میں طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقتول عبداللہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی۔

رپورٹ کے مطابق 17 سالہ عبداللہ کی موت تیز دھار آلے کی وجہ سے ہوئی، تیز دھار آلہ عبداللہ کے سینے پر لگا جس سے اسکی موت واقع ہوئی، پولیس کا کہنا تھا کہ موت کی حتمی وجہ جاننے کیلئے نمونے فرانزک لیب بھجوائے گئے ہیں تاہم انویسٹی گیشن پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر رکھا ہے۔

 

 

 

نجی اکیڈمی میں دورانِ تعلیم طلبہ کے درمیان جھگڑاہوا جس کے بعد چند نوجوانوں نے اپنے ساتھی طالب علم کو باہر بلا کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا، زخموں کی طاب نہ لات ہوئے طالب علم عبداللہ موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا، مقتول عبداللہ ٹریفک وارڈن کا بیٹا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے