اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماہِ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، شب معراج 16جنوری کو ہو گی

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(لاہور نیوز) ماہِ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا۔

روئیت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کی روشنی میں وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، یکم رجب المرجب کل 22 دسمبر پیر کو ہو گی۔

دوسری جانب 3 جنوری کو ولادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب اور 16 جنوری کو شب معراج ہو گی۔

خیال رہے کہ شب معراج اسلامی تاریخ کا وہ مقدس موقع ہے جس میں حضور نبی اکرم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے معجزاتی طور پر آسمانوں پر بلایا، یہ رات عبادت، دعا، اور غور و فکر کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے