اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، موٹرویز مختلف مقامات سے بند

20 Dec 2025
20 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے مختلف شہر اس وقت شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جہاں حد نگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔

شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے للہ انٹرچینج، ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے، اس کے علاوہ ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک تا حکم ثانی برقرا رہے گی۔

موٹروے ایم 5 ظاہر پیر سے روہڑی تک بڑی گاڑیوں کیلئے بند کردی گئی، شدید دھند کے باعث قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے، موٹروے پولیس نے شہریوں کے دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے