اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا شیڈول جاری

02 Dec 2025
02 Dec 2025

(لاہور نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کا شیڈول جاری کر دیا۔

پاکستانی ٹیم دورہ سری لنکا پر تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا میچ 7، دوسرا 9 اور تیسرا 11 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

تینوں ٹی 20 میچز دمبولا میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے سری لنکا کا دورہ اہم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے