اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نابینا افراد کو نوکریوں سے نکالنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کو نوکریوں سے نکالنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے نابینا افراد کو نوکریوں سے نکالنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے گزشتہ رات مال روڈ پر نابینا افراد پر تشدد کیا اور دھرنا ختم کروا دیا، نابینا افراد نے نوکریوں سے نکالنے پر مال روڈ پر پندرہ روز سے دھرنا دے رکھا تھا۔

بعدازاں عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست پر مزید سماعت 2 دسمبر تک کیلئے ملتوی کردی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے