اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے ٹی ایم اور بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پولیس نے اے ٹی ایم اور بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم ہتھیانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نےٹیم کے ہمراہ قصور سے گروہ کو گرفتارکیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کے مطابق ملزمان مختلف بینکوں کےاے ٹی ایم میں شہریوں کو ورغلاتے تھے، ملزمان بہانے سےاے ٹی ایم کارڈ سے رقم نکلوا کر رفوچکر ہو جاتے تھے۔

ملزمان بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم نکال کر دینے کے بہانے بھی رقم ہتھیا لیتے تھے۔ ملزمان نے اب تک شہریوں سے لاکھوں روپے ہتھیانے کا اعتراف کیا ہے۔

ایس پی شہربانو نقوی نے بتایا کہ گروپ کے قبضے سے 3 اے ٹی ایم کارڈز ،2 پستول اور نقدی برآمد کر لی گئی۔ ملزمان انور، جاوید ڈکیتی، فراڈ، گینگ کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کےمزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے