اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں،27 ویں ترمیم پڑھ کر آئیں: جسٹس حسن اظہر رضوی

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہور نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دیدیا اور کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔

دوران سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کو سیاسی محاذ نہ بنایا جائے اور براہِ راست وفاقی عدالت میں درخواست دائر کرنے سے پہلے کسی وکیل سے مشورہ کر لیا جائے، مزمل رفیق لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کیوں واپس  لے چکے ہیں؟

درخواست گزار مزمل رفیق  نے بتایا کہ عدالت نے انہیں انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس دی تھی، جس پر جسٹس حسن اظہر رضوی  نے جواب میں کہا، 12 ہزار ملازم کی نہیں، آپ اپنی بات کریں، آپ وفاقی عدالت میں ڈائریکٹ درخواست کیسے دائر کر سکتے ہیں؟

عدالت نے مزید نوٹس لیتے ہوئے 27 ویں آئینی ترمیم کا مطالعہ سماعت کیلئے ہدایت کیا، جسٹس حسن اظہر رضوی نے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے مالی نقصانات  کے معاملات پر بھی سخت ریمارکس دیئے اور کہا کہ عوام کو نقصان سٹاف کی غفلت سے ہوا، نہ کہ حکومت کے اقدامات سے پہنچا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے