اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹر عرفان صدیقی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

11 Nov 2025
11 Nov 2025

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔

نمازِ جنازہ ایچ الیون قبرستان میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں اہلِ خانہ اور قریبی عزیزوں، معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی، سینیٹر عرفان صدیقی کے بیٹے عمران صدیقی، نعمان صدیقی اور بھائی شاہد صدیقی نماز جنازہ میں شریک ہوئے، وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ اور چوہدری سالک حسین نے بھی شرکت کی۔

سینیٹر ناصر بٹ، سلیم مانڈوی والا اور دیگر سیاسی رہنما بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے، نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات میڈیا نمائندگان اور عوامی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

ملک بھر سے سوگواران ایچ الیون قبرستان پہنچے، شرکاء نے عرفان صدیقی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا، مرحوم کی سیاسی، علمی اور صحافتی خدمات کو سراہا گیا، عرفان صدیقی کی رحلت پر سیاسی و ادبی حلقے غمگین ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے