اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون پولیو ورکرز خمی

09 Nov 2025
09 Nov 2025

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقہ میں پولیو ٹیم پر حملے میں ایک خاتون پولیو ورکر زخمی ہو گئی۔

پولیو مہم کے دوران عورت نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا تو پولیوورکر نے سمجھانے کی کوشش کی جس پر خاتون نے دیگر کے ہمراہ پولیو ورکر پرحملہ کر دیا۔

اس موقع پر اینٹ لگنے سے خاتون پولیو ورکرکاسرپھٹ گیا جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے