اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیکٹری ایریا: پولیس حراست سے فراری کی کوشش، ملزم ٹانگیں تڑوا بیٹھا

09 Nov 2025
09 Nov 2025

(لاہور نیوز) پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش میں ملزم ٹانگیں تڑوا بیٹھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق فیکٹری ایریا انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ملزم نے خودکشی کی کوشش کی،ملزم اشتیاق احمد تھانے کی دوسری منزل سے کود گیا۔

چھت سے گرنے کے باعث ملزم کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ملزم اشتیاق کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، 50 سالہ اشتیاق احمد کو پولیس نے چوری کےمقدمہ میں گرفتار کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے