اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ،دھواں چھوڑنے والی 877 گاڑیوں کے چالان ، 288 بند

09 Nov 2025
09 Nov 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں سموگ و ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے گرینڈ آپریشن جاری ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے خلاف چوبیس گھنٹے متحرک ہے، نومبر کے پہلے ہفتے میں خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائیوں پر رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یکم تا 8 نومبر تک لاہور میں 4184 گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا، بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ و دھواں چھوڑنے والی 877 گاڑیوں کے چالان اور 288 گاڑیاں بند کی گئیں، جبکہ گڈز ٹرانسپورٹ میں اوورلوڈنگ کرنے پر 671 گاڑیوں کے چالان کئے گئے، مجموعی طور پر 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ انسداد سموگ خلاف ورزیوں پر اب تک 255 ایف آئی آرز بھی درج کی گئی ہیں جبکہ 208 ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے