اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تھل جیپ ریلی: کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل، پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل کا پہلا نمبر

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(لاہور نیوز) ریتلے ٹریک پر ڈرائیورز کا امتحان، مظفر گڑھ میں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا۔

تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل پہلے نمبر پر رہے، 3 کلومیٹر کا فاصلہ ایک منٹ 30 سیکنڈ میں طے کیا، محمد رضا سعید ایک منٹ 32 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

خواتین ریسرز میں سلمیٰ خان نے ٹریک ایک منٹ 57 سیکنڈ میں طے کیا، سٹاک کیٹیگری میں حسن علی مگسی پہلے نمبر پر رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے