اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اعظم خان نے بابراعظم کے حق میں آواز اٹھا دی

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر اعظم خان نے کہا ہےکہ کچھ سابق کھلاڑیوں سے بابراعظم کی کامیابی اور شہرت ہضم نہیں ہوتی۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اعظم خان کا کہنا تھا کہ بابر ہمارے ملک کے ایک بہت بڑے کرکٹر ہیں، ہمارے لوگ ان کی قدر نہیں کرتے، ہمارے پاس گزشتہ  10 برسوں کے دوران  سامنے آنے والے واحد ٹیلنٹڈ بیٹر بابر ہیں، ان کے آنے سے پہلے پاکستان کرکٹ صرف فاسٹ بولنگ کی وجہ سے مشہور تھی لیکن  بابر  نے پاکستان کرکٹ کو اپنی بیٹنگ کی وجہ سے مشہور کردیا ‘۔

انہوں نے کہا کہ’جب  بھارت میں ویرات کوہلی نے اپنی کرکٹ کا  آغاز کیا تو ان کے ارد گرد وی وی ایس لکشمن، سچن ٹنڈولکر، سہواگ اور دھونی جیسے لیجنڈز تھے لیکن بابراعظم کے پاس کون تھا؟ کوئی بھی نہیں‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے