اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے وینیوز فائنل کرلیے گئے

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے وینیوز فائنل کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے شروع ہونا ہے جس کے لیے آئی سی سی نے بھارت میں احمدآباد، دہلی، کولکتہ، چنئی اور ممبئی کو میزبان مقامات کے طور پر حتمی شکل دے دی ہے۔

شریک میزبان سری لنکا میں کولمبو اور کینڈی کے 2 سینٹرز شارٹ لسٹ ہوئے ہیں۔فیصلہ کن معرکہ 8 مارچ کو احمدآباد میں ہوگا، لیکن اگر پاکستان فائنل میں رسائی حاصل کرتا ہے تو میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کا حتمی شیڈول آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان ہائبرڈ معاہدے کے تحت پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے