اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وہاب ریاض پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہورنیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض چند ہفتوں سے پاکستان ویمنز کرکٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ منسلک تھے اور اب انہیں قومی ویمنز ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض وقتی طور پرپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے اور وہ ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ کے ساتھ مل کر مستقبل کے پلانز ترتیب دے رہے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم کے سپورٹ سٹاف میں بھی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت کو بھی ویمنز ٹیم کے سپورٹ سٹاف میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرئع کے مطابق پی سی بی جلد پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سپورٹ سٹاف کا اعلان کرے گا۔خیال رہےکہ محمد وسیم کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد ویمنز ہیڈ کوچ کا عہدہ خالی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے