اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کانسٹیبل نے ماتھے پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہور نیوز) تھانہ فیروزوالا کے علاقے وڈالہ دیال شاہ بوٹا پارک میں پولیس کانسٹیبل نے مبینہ طور پر اپنے ماتھے پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے مطابق کانسٹیبل شیروز افضل انصاری نے اپنے گھر میں ماتھے پر پستول چلا کر خودکشی کی، متوفی کانسٹیبل شیروز افضل انصاری نے ابھی زندگی کی 22 بہاریں دیکھی تھی جبکہ چند ماہ قبل ان کی منگنی بھی طے ہوئی، متوفی کانسٹیبل کا تعلق پنجاب کانسٹیبلری کی بٹالین 7 سے تھا۔

خودکشی کرنے والا کانسٹیبل ایم پی اے ہاسٹلز لاہور میں سکیورٹی کی ڈیوٹی کرتا تھا، کانسٹیبل شیروز کی چند ماہ بعد شادی ہونے والی تھی، فیروزوالا پولیس نے متوفی کانسٹیبل کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے