اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مینوئل انکم ٹیکس فائلرز کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے آن لائن ریٹرن فائلنگ کے فروغ کیلئے مینوئل انکم ٹیکس فائلرز کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان کر دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کے تحت خصوصی سہولتوں کا اعلان کیا ہے، ٹیکس دفاتر میں خصوصی سیل ٹیکس دہندگان کو ضروری معاونت فراہم کریں گے۔

ایف بی آر حکام کے مطابق مینوئل ٹیکس دہندگان رجسٹریشن، آن لائن ریٹرن فائلنگ میں معاونت کیلئے متعلقہ دفاتر سے رجوع کریں، حکام  نے بتایا کہ کسی مینوئل ٹیکس دہندہ کو قانونی مدد کی ضرورت ہو تو فیلڈ دفاتر مفت سہولت فراہم کریں گے، اس کے علاوہ ایف بی آر  نے مینوئل ٹیکس فائلرز کیلئے ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع بھی کر دی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مکمل ڈیجیٹلائزڈ، شفاف، موثر ٹیکس سسٹم کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے