اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

معیاری پٹرولیم مصنوعات مناسب اور مسابقتی نرخوں پر فراہم کرنا ہوں گی: اسحاق ڈار

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی کیلئے معیاری پٹرولیم مصنوعات مناسب اور مسابقتی نرخوں پر فراہم کرنا ہوں گی۔

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں پٹرولیم سیکٹر کے ڈھانچے، RLNG اور متعلقہ شعبے سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹیکنالوجی میں مسلسل بہتری اور نظاموں کی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اجلاس میں معاونِ خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری پٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور وزارتِ پٹرولیم کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے