اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مذہبی جماعت کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

20 Oct 2025
20 Oct 2025

(لاہور نیوز) مذہبی جماعت کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

مذہبی جماعت کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں اہم پیش رفت ہو گئی، حملوں کے معاملے پر اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔

تفتیشی ٹیموں کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کرینگے، درج ہونے والے مقدمات کیلئے پراسیکیوشن کی بھی خصوصی ٹیمیں عدالتی کارروائی میں مدد کرینگی۔

 ادھر شہر کے مختلف تھانوں میں اس واقعے کے 41 مقدمات درج کئے گئے ہیں جنکی تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں تمام ایس پی ایز سمیت مقدمات کے آئی اوز کی اہم میٹنگ ڈی آئی جی کی سربراہی میں ہوئی، میٹنگ میں انویسٹی گیشن آفیسرز کو مقدمات کے ملزمان کو گرفتار کر کے چالان فوری جمع کروانے کی بھی ہدایت کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے