اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: شہر میں اقدام خودکشی کے 2 واقعات

14 Oct 2025
14 Oct 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں اقدام خودکشی کے 2 مختلف واقعات رپورٹ ہوئے۔

پولیس کے مطابق ہنجروال میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ خاتون نے تیزاب پی لیا، متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ہربنس پورہ میں گھریلو تنازعہ پر 50 سالہ ظہیر نے زہریلی گولیاں کھا لیں، متاثرہ شخص کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیاہے جہاں پر ڈاکٹروں کے مطابق اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے