اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب: سیلاب زدہ علاقوں کے کاشتکاروں میں ویجیٹیبل سیڈز کے 4 لاکھ پیکٹ مفت تقسیم

12 Oct 2025
12 Oct 2025

(ویب ڈیسک) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو کی زیر صدارت صوبے میں سبزیوں کی پیداوار میں اضافے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ محکمہ زراعت کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کے کاشتکاروں میں سبزیوں کے بیج کے 4 لاکھ پیکٹ مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

ان پیکٹس میں کچن گارڈننگ کے لیے آٹھ اقسام کی سبزیاں شامل ہیں جو پانچ مرلہ رقبے پر کاشت کی جا سکتی ہیں۔

سیکرٹری زراعت نے بتایا کہ محکمہ زراعت کا مقصد سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کی بحالی اور خود کفالت میں مدد فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق کاشتکاروں کی رہنمائی جاری ہے تاکہ سبزیوں کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکے۔

افتخارعلی سہو نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ بیجوں کی بروقت ترسیل اورکسانوں کی سہولت کو یقینی بنایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پروگرام سے مستفید ہو سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے