اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی نماز جنازہ

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(لاہور نیوز) وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

کریم پارک گول گراؤنڈ میں مختلف شعبہ ہائےزندگی سےتعلق رکھنےوالےافراد نے شرکت کی، وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، ایم پی اے ملک سیف الملوک کھوکھر، وزیرصحت خواجہ عمران نذیر، چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ، ایم پی اے خالد کھوکھر، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق، میاں صہیب غنی، میاں خلفان، ایم پی اے چوہدری شہباز، سابق لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید اور معاون خصوصی ذیشان سمیت دیگر شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے