اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میں سٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت

09 Oct 2025
09 Oct 2025

(لاہور نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن اور پاکستانی حکام نے سٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت کر لی ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر فریقین کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا، آئی ایم ایف مشن سربراہ ایواپیٹرووا کا کہنا تھا کہ پاکستان  نے کئی شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے، آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی شرائط پر عملدرآمد کو مضبوط قرار دیدیا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سٹاف لیول معاہدہ طے کرنے کیلئے مزید پالیسی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا، آئی ایم ایف مشن نے پاکستانی معیشت میں استحکام کی کوششوں کو سراہا ہے، آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط برقرار رکھنے اور سیلاب متاثرین کی مدد پر زور دیا ہے۔

مہنگائی کو مقررہ ہدف تک رکھنے کیلئے سخت مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی سفارش کی گئی ہے، توانائی شعبے کی بحالی کیلئے ریگولر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ اور اصلاحات پر اتفاق ہوا، سرکاری اداروں کے حجم میں کمی اور شفافیت میں بہتری پر گفتگو ہوئی۔

اعلامیہ کے مطابق کاروباری ماحول اور کموڈیٹی مارکیٹس کی آزادی کے اقدامات زیرغور ٓآئے، ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ریفارمز کیلئے پاکستان کی کوششوں پر اظہاراطمینان کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے