اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ورلڈکپ بھی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(ویب ڈیسک) بھارت نے ایشیا کپ کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کو بھی سیاست کی نذر کردیا۔

ایشیا کپ میں بھارتی مینز  ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہ کیا ، ویمن ٹیم نے بھی کوئی کسر نہ چھوڑی،پاکستان اور بھارت کے درمیان ویمنز ورلڈکپ میچ کے ٹاس کے بعد بھی کپتانوں کے درمیان ہینڈ شیک نہیں ہوا۔

ایشیا میں 14 ستمبر کو پاک بھارت کرکٹ میچ میں پاکستانی کپتانوں کے درمیان ہیڈ شیک نہیں ہوا تھا۔ اس حوالے سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے ٹاس سے قبل کپتان سلمان علی آغا کو  آگاہ کیا تھا۔بھارتی کپتان سوریا کمار  یادیو   پوسٹ میچ  انٹرویو میں اس فتح کو  آپریشن سندور سے جوڑ کر سیاسی بیان دینے  والے  پہلے کرکٹ کپتان بنے۔

ہینڈ شیک تنازع  اور سوریا کمار  یادیو  پر جرمانہ نہ لگانے  پر  پی سی بی کے احتجاج  اور میچ ریفری پائی کرافٹ کی معذرت کے بعد پاکستان نے ٹورنامنٹ جاری رکھا۔سوریا کمار کو کھیل کی ساکھ خراب کرنے پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھرنا پڑا لیکن بھارتی ٹیم اپنی حرکتوں سے بازنہ آئی، فائنل کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے اے سی سی کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی لینے  سے انکار کیا تو ٹرافی اے سی سی کے دفتر بھجوادی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے