اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صنم کی بہن فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(لاہور نیوز) ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مقدمات میں گرفتار فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو  نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر  نے 21 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا تھا۔

تحریری فیصلے  کے مطابق تفتیشی افسر  نے ملزمہ کا موبائل ریکور کر لیا، ملزمہ تفتیشی افسر کو موبائل فون کا پاسورڈ نہیں دے رہی جس پر عدالت ملزمہ کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتی ہے۔

عدالت  نے حکم دیا کہ ملزمہ کو 8 اکتوبر کو دوبارہ عدالت کے روبرو پیش کیا جائے، مزید ریمانڈ چاہئے ہو تو تفتیشی افسر کی رپورٹ دیکھ کر عدالت فیصلہ کرے گی۔

تحریری فیصلے میں درج ہے کہ اگر تفتیشی افسر  نے ملزمہ سے مواد برآمدگی کی مزید رپورٹ پیش نہ کی تو ملزمہ کا ریمانڈ نہیں دیا جائے گا، تفتیشی افسر جیل میں جا کر ملزمہ سے تفتیش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے