اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انڈس کونکلیو 2025 کا دوسرا روز: علم و ادب، سیاست، معیشت اور تعلیم پر جامع سیشنز

04 Oct 2025
04 Oct 2025

(لاہور نیوز) الحمرا حال میں دی پنجاب گروپ کے زیر اہتمام جاری انڈس کونکلیو 2025 کے دوسرے روز متنوع علمی و فکری سیشنز کا انعقاد کیا گیا جن میں علم و ادب، سیاست، معیشت، ٹیکنالوجی اور سماجی موضوعات پر ماہرین نے اظہارِ خیال کیا۔

مختلف سیشنز میں ملکی و غیرملکی سکالرز  نے پاکستان کے حکمرانی کے نظام، اختیارات کی منتقلی، موسمیاتی تبدیلی اور صحت کی سہولیات تک رسائی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی۔

انڈس کونکلیو کے دوسرے روز "پاکستان کا تعلیمی بحران" کے عنوان سے بھی ایک خصوصی سیشن منعقد ہوا جس کی صدارت زنیرہ خالد  نے کی۔

پنجاب کالج کے طلبہ  نے تقریب میں لائیو میوزک پرفارمنس پیش کر کے ماحول کو خوشگوار بنا دیا جبکہ شرکاء کی دلچسپی کے لئے مختلف سٹالز بھی لگائے گئے ہیں جن میں کھانے پینے، جیولری اور کتابوں کے سٹالز شامل ہیں۔

انڈس کونکلیو 2025 کو علمی، ثقافتی اور فکری سطح پر ایک جامع پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے جہاں نئی نسل کو قومی مباحث میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے